ایس ایچ او تھانہ کوٹمومن انصر عباس جوڑا کی کامیاب کاروائیوں کے باعث تھانہ کوٹمومن کی حدود میں جرائم میں واضح کمی نظر آنے لگی ,
ایس ایچ او تھانہ کوٹمومن انصر عباس جوڑا کی کامیاب کاروائیوں کے باعث تھانہ کوٹمومن کی حدود میں جرائم میں واضح کمی نظر آنے لگی ,
ایس ایچ او کوٹمومن انصر عباس جوڑا کی کمانڈ میں تھانہ کوٹمومن پولیس دن رات شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لیے ہمہ تن کوشاں ہے .
تھانہ کوٹمومن کی حدود میں منشیات فروشوں اور ڈکیتوں نے بھاگنا شروع کر دیا ہے ,
ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا .
ایس ایچ او تھانہ کوٹمومن انصر عباس جوڑا کا کہنا تھا کہ تھانہ کوٹمومن میں زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر دیکھا جا رہا ہے .
سائلین کے لیے میرے آفس کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں اور تمام سائلین کو میرٹ پر انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے.