کراچی: کروڈ آئل پولیس کیلئے مبینہ کمائی کا ذریعہ بن گیا
کراچی: کروڈ آئل پولیس کیلئے مبینہ کمائی کا ذریعہ بن گیا
کورنگی ڈھائی نمبر گرلز کالج کے قریب کروڈ آئل لائن سے تیل چوری کا انکشاف
تیل چوری میں کورنگی پولیس کے دو افسران ملوث نکلے، ذرائع
پارکو کی ٹیم نے زمان ٹاؤن کے علاقے سے کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر پکڑ لیا
تیل چوری کے الزام میں ایس ایچ او کورنگی ملک عامر کو معطل کیا گیا، ذرائع
تیل چوری میں ایک ڈی ایس پی نے بھی سہولت کاری کی، ذرائع
تیل سے بھرا کنٹینر چھوڑنے کیلئے 40 لاکھ روپے میں معاملات طے کئے گئےذرائع
ٹینکر رشوت کے عوض چھوڑنے سے قبل ہی پارکو ٹیم نے برآمد کرکے زمان ٹاؤن پہنچا دیا، ذرائع