October 3, 2026

استعفی دونگا دباو میں نہیں آونگا وزیراعظم کے اس بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل

20240713_204052

استعفی دونگا دباو میں نہیں آونگا وزیراعظم کے اس بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل

شہباز شریف وضاحت کریں
کہ دباو کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمداللہ

دباو میں بنی ہوئی حکومت کے سربراہ کو دباو کیوں بھاری لگ رہا ہے؟ حافظ حمداللہ

ہنی مون ،، کے ایام گذرتے ہی وزیراعظم نے دباو کی باتیں شروع کیں حافظ حمداللہ

یہ بھی وضاحت ہوجائے کہ استعفی دینا کہی ،،باس،، کا حکم تو نہیں؟ حافظ حمداللہ

ویسے اگر استعفی دیں تو پی ایم ایل (این) سے پہلے آپنے آپ پر احسان ہوگا حافظ حمداللہ

مولانا فضل الرحمن چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکا تھا کہ پھنگا مت لو حافظ حمداللہ

آہستہ آہستہ سمجھ آئیگا کہ پھناگا کیا ہے؟ حافظ حمداللہ