بشری بی بی کا آج کا بہت ہی اہم بیان اور اس ہائبرڈ نظام کو پول کھول دیا!!
پوری قوم ایک باہمت، نڈر اور بہادر خاتون کے ساتھ کھڑی ہے!!
مجھے کہا گیا کہ آپ کی رہائی ہو گئی ہے آپ آئیں!!
جب میں باہر آئی تو کہا گیا کہ آپ کو گیٹ نمبر تین سے رہا کر رہے ہیں جب اندرونی گیٹ سے باہر نکلی آگے اندھیرے میں نیب/پولیس ٹیم کھڑی تھی تو انہوں نے مجھے اریسٹ کرنے کی کوشش کی تو میں نے کہا کہ میں گرفتاری دینے کو تیار ہوں میں نے پہلے بھی توشہ خانہ کیس میں از خود گرفتاری دی تھی اب میرا لیگل پراسیس مکمل کریں پھر میں گیٹ پہ گرفتاری دوں گی جہاں میڈیا بھی موجود ہو گا اور میں ان کیسسز سے نہیں ڈرتی پہلے بھی اتنے کیسسز بنائے ہیں ایک اور بنا لیا ہے مگر میں اپنے شوہر کے ساتھ کھڑی ہوں!!
ہمارے پوچھنے پہ انہوں نے بتایا کہ گرفتاری ٹیم کی خواتین نے غیر مہذب انداز میں گرفتار کیا!!