104

بہاولنگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بھر میں مشالی انتظامات جاری ہیں

بہاولنگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بھر میں مشالی انتظامات جاری ہیں ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ارشد حمید سندھو کے زیر نگرانی محرم الحرام کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے مختلف امام بار گاہوں ٹیکنیکل سویپنگ سول ڈیفنس وارڈن سیفٹی سیکیورٹی کے لیے داخلے اور خارجی راستوں پر مرکزی کنٹرول روم برائے مرام الحرام تعینات ہیں اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا کہنا تھا عشرہ محرم الحرام انتظامی سیکورٹی کے حوالے سے تمام محکمہ متحرک ہیں دستیابی وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں