google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
238

پنجاب آرٹس کونسل نے متعدد اداکاروں کو عید الفطر پر ڈراما کرنے سے روک دیا

اداکارہ خوشبو خان، آفرین خان، ہنی خان، ندا چوہدری، شیزہ بٹ سمیت دیگر شامل

اداکاروں کی غیر اخلاقی پرفارمنسز ویڈیوز اعلی ٰحکام تک پہنچیں جس پر کارروائی کی

تمام اداکارائیں پنجاب بھر کے کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کر سکیں گی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں