اماراتی سفیر کا تل ابیب میں متنازعہ افطار – اسرائیلی حکام اور عرب شخصیات کی شرکت
🔴 اماراتی سفیر کا تل ابیب میں متنازعہ افطار – اسرائیلی حکام اور عرب شخصیات کی شرکت
گزشتہ شب اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایک افطار کا اہتمام کیا، جس میں عرب بلدیاتی حکام، عرب اراکینِ کنیسٹ، اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر امیر اوحانا اور اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنگبی بھی شریک ہوئے۔
ایک طرف غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور نسل کشی کے جرائم جس پر دنیا میں بھر میں اسرائیل کو بائیکاٹ کا سامنا ہے وہیں ہمارے مسلم عرب رہنماء ایک بے حسی اور ظالمانہ خاموشی کا ارتکاب کرتے ہوئے اسرائیل کی میزبانی کررہے ہیں