November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت حاجی حنیف عباسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے

20250315_192038

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت حاجی حنیف عباسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے
ان کے فرزند عبد الرحمن عباسی ثناء اللہ عباسی اور ارسلان عباسی کی جانب سے ختم شریف کا اہتمام کیاگیاجس میں انکے عزیزواقارب ،دوست احباب ، اہل محلہ سمیت حافظ محمد نواز قادری، عبدالسلام رضوی، سہیل عباسی، محمدمتین چوراہی، رضوان عباسی، راشد عباسی والناس عباسی اور شہر کی اہم شخصیات کی بھرپور شرکت حاجی محمد حنیف عباسی مرحوم کے ایصال ثوب کیلئے خصوصی طور پر روزہ داروں کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا واضع رہے کہ معروف عالم دین امام وخطیب
قاری آصف حسین قادری نے ختم شریف پڑھا جملہ مرحومین اور خصوصا حاجی حنیف عباسی اور انکے خاندان کے مرحومین کیلئے اللہ پاک حضور بخشش و درجات کی بلندی کیلئے دعا کروائی