November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی ) مقامی صحافی محمد کلیم اسلم چوہدری وسیم اسلم کے کزن اور طاہر حمید کے بھائی اعجاز حمید سعودیہ والے کا انتقال کر گئے ہیں،مرحوم کی وفات پر

20250315_192038

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی ) مقامی صحافی محمد کلیم اسلم چوہدری وسیم اسلم کے کزن اور طاہر حمید کے بھائی اعجاز حمید سعودیہ والے کا انتقال کر گئے ہیں،مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی اسد چوہدری چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر فراز جٹ ندیم بھٹی شاہد غوری سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان عدنان چوہدری رانا فیاض راشد سعدی سجاد خان فیاض رامے سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے