November 17, 2026

معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

20250316_115514

معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
گھر کے صحن میں بیٹھی ہوئی تھی اور اسی دوران میرا خاوند نوید حسین گھر آیا ،متن
خاوند نے آتے ہی ساتھ ہی گالم گلوچ شروع کر ہو گیا،ایف آئی آر کا متن
خاوند قریب پڑی ہوئی اینٹ اٹھا کر چہرے پر مار دی، ایف آئی آر کا متن
اینٹ لگنے سے چہرے کی بائیں سائیڈ اور ناک پر شدید چوٹ آئی، ایف آئی آر
خاوند اکثر اوقات مجھ سے لڑائی جھگڑا کرتا ہے ،ایف آئی آر
مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس