November 17, 2026

اسلام آباد: جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کی صحافیوں سے اہم گفتگو

20250315_192038

اسلام آباد:
جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کی صحافیوں سے اہم گفتگو
حکومتی پالیسیوں اور ملکی صورتحال پر تحریک کےلئے جے یو آئی کی مجلس عمومی کا اجلاس بلا لیا ہے،مولانا فضل الرحمن
عید کے بعد مجلس عمومی میں تحریک چلانے کا فیصلہ کرینگے،مولانا فضل الرحمن
موجودہ حکومت،پارلیمان کٹھ پتلی ہیں،مولانا فضل الرحمن
وزیر اعظم،صدر،وزیر داخلہ اہل نہیں،مولانا فضل الرحمن
موجودہ حکمران الیکشن جیت کر نہیں آئے،مولانا فضل الرحمن
ریاست خطرہ میں ہے،مولانا فضل الرحمن
اپوزیشن میں ہوکر ملک کا سوچ رہے ہیں،حکومت کیوں نہیں سوچ رہی،مولانا فضل الرحمن
وزیر اعظم افطار کےلئے دعوت دے رہے ہیں ملکی مسائل کےلئے بات کیوں نہیں کرسکتے،مولانا فضل الرحمن
پوسٹل سروسز،پی ڈبلیو ڈی سمیت اداروں سے ملازمین نکالے جارہے ہیں،مولانا فضل الرحمن
اگر ملازمین نااہل ہیں تو آپ کیسے اہل ہیں،مولانا فضل الرحمن
اگر ملازمتوں سے نکالیں گے تو نوجوان کہاں جائیں گے،مولانا فضل الرحمن
سندھ میں ڈاکو خود سے نہیں ردعمل میں بنے،مولانا فضل الرحمن
پی ٹی آئی کی اصل قیادت جیل میں ہے باہر قیادت میں یکسوئی نہیں،مولانا فضل الرحمن
پی ٹی آئی سے معاملات میں تلخی کم ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمن
بیان بازی سے پی ٹی آئی کےساتھ ممکنہ اتحاد میں دراڑ نہیں پڑیگی،مولانا فضل الرحمن
میرے خلاف اگر کوئی بیان دیتا ہے تو پی ٹی آئی کو نوٹس لینا چاہیے،مولانا فضل الرحمن
شیخ وقاص اکرم اور ان کے بڑوں سے میرا تعلق ہے،مولانا فضل الرحمن
اس پارلیمنٹ میں شیخ وقاص اکرم سے ملاقات نہیں ہوئی،مولانا فضل الرحمن
جب سے شیخ وقاص اکرم کی صورت تبدیل ہوئی ان کی گفتگو بھی تبدیل ہوگئی،مولانا فضل الرحمن
حکومت مخالف تحریک میں پی ٹی آئی سے اتحاد پر پالیسی ساز اجلاس میں فیصلہ ہوگا،مولانا فضل الرحمن
حکومت میں شمولیت کے لئے حکمران منتیں کرتے رہے،مولانا فضل الرحمن
ملکی موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمن
اگر نواز شریف سمجھتے ہیں ایک صوبہ میں حکومت سے کام چل گیا تو ملک کہاں گیا،مولانا فضل الرحمن
آصف زرداری انجوائے کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمن
آصف زرداری واحد شخص صوبائی اسمبلی اور ایوان صدر خریدنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
اگر پنجاب ٹھنڈا ہے تو یہ کوئی بات نہیں،مولانا فضل الرحمن
دو صوبوں کو اپنے حال پر چھوڑ دیا گیا،مولانا فضل الرحمن
جب ہم نکلیں گے تو یہ کہیں گے کہ ملک کا خیال کریں،مولانا فضل الرحمن
پاکستان نے بکرا پیش کیا ٹرمپ خوش ہوا حکومت نے عید منائی،مولانا فضل الرحمن
حکومت ٹرمپ کو بکرا پیش کرنے کےلئے انتظار میں تھی،مولانا فضل الرحمن
ٹرمپ کے آنے سے اپوزیشن خوش حکومت خوفزدہ تھی،مولانا فضل الرحمن
بکرا پیش کرنے کے بعد اپوزیشن مایوس ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمن
بکرا پیش کرتے وقت ملک خودمختاری نہیں دیکھی گئی،مولانا فضل الرحمن
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات کی جاسکتی تھی مگر خاموشی رہی،مولانا فضل الرحمن
کل کو اپنے ناجائز اقتدار کو بچانے کےلئے ہم میں سے کسی کو بکرا بنا کرپیش کیا جاسکتا ہے،مولانا فضل الرحمن
مجھے بھجوائے گیا تھریٹ الرٹ مضحکہ خیز تھا ترتیب درست نہ تھی،مولانا فضل الرحمن
تھریٹ الرٹ میں کہا گیا کہ آپ سیاست حکومت اور مذہبی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
تھریٹ الرٹ میں کہا گیا کہ یہ فتنہ الخوارج کی طرف سے ہے،مولانا فضل الرحمن
فتنہ الخوارج کا ہماری سیاست حکومت اور مذہب سے کیا تعلق ہے؟ مولانا فضل الرحمن
میرے کردار سے فتنہ الخوارج کو نہیں ان کوخطرہ ہے،مولانا فضل الرحمن
جان اللہ کے پاس ہے ڈرنے والے نہیں گھر بیٹھے بھی جان جاسکتی ہے،مولانا فضل الرحمن
یکطرفہ فیصلے بند نہ کئے گئے ملکی سیاست میں شدت آئے گی،مولانا فضل الرحمن
خرافات کی زمہ دار اسٹبلشمنٹ ہے،ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے،مولانا فضل الرحمن
مسلح جتھوں اور فوج سے لوگوں کو خطرہ ہے،مولانا فضل الرحمن
بدقسمتی سے اسٹبلشمنٹ ملک کو چلا رہی ہے،مولانا فضل الرحمن
کہتے ہیں سیاستدان ملک کو کیسے چلا سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
خدا کےلئے آپ گھر بیٹھ جائیں سیاستدان آپ سے بہتر ملک چلا سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
پاکستان فوج کی ملکیت نہیں ملک ہم سب کا ہے،مولانا فضل الرحمن
ایران انڈیا کےساتھ بات چیت ہوسکتی ہے تو یہ رویہ افغانستان کےلئے کیوں نہیں؟مولانا فضل الرحمن
جے یو آئی رہنماوں پر حملے کرکے ہمیں ڈرایا جارہا ہے،ہم نہیں ڈریں گے،مولانا فضل الرحمن
الیکشنز میں چوری نہیں ڈاکے ڈالے گئے،ہم شاہد ہیں،مولانا فضل الرحمن
سیاست کو دھاندلی سے پاک کریں آئین پر عمل کریں،مولانا فضل الرحمن
عوام پارلیمنٹ سے ناراض ہیں،ایسے ملک نہیں چل سکتا،مولانا فضل الرحمن
ریاست نے کہا تو افغانستان کے معاملہ پر کردار ادا کرنے کا سوچ سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
ہمارے حوصلے جواب دے گئے ہیں،مایوس نہیں ناراض ہیں،مولانا فضل الرحمن
پی ٹی آئی دور حکومت میں 15 دن کا دھرنا الیکشنز کی تاریخ لیکر ختم کیا،مولانا فضل الرحمن
بعد میں الیکشنز کی تاریخ پر دھوکا دیا گیا،مولانا فضل الرحمن
چوہدری برادران کہتے ہیں امانت ہے وہ امانت الیکشنز تاریخ تھی،مولانا فضل الرحمن
بلوچستان میں بات چیت کرنی چاہیے،مولانا فضل الرحمن
بلوچستان کے معاملہ پر ایک طرفہ بیانیہ نہ دیکھیں،مولانا فضل الرحمن
مائنس ون کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا،مولانا فضل الرحمن
مقتدرہ کو پاپولر سیاستدان پسند نہیں،مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن کا چیف الیکشن کمشنر و دو ممبران کے استعفی کامطالبہ
مدت مکمل ہونے کے بعد بھی چیف الیکشن کمشنر و ممبران نوکری کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمن
بڑے لوگ ہیں مدت مکمل ہونے پر ان کو مستعفی ہوجانا چاہیے،مولانا فضل الرحمن
حکومت کہے تو یہ بیٹھے رہیں گے،مولانا فضل الرحمن