پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
کالونیزائیشین آفیسر-ٹو چولستان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور ندیم احمد ڈیہٹر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جہلم تعینات کر دیا گیا
تعیناتی کے منتظر سید عثمان حسن کو کالونیزائیشین آفیسر-ٹو چولستان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر وومن ڈوپلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد عمران ارشد کو سب رجسٹرار ون سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD منڈی بہاؤالدین محمد عارف انجم کو سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عمران محمود کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر ریگولیشن ونگ محکمہ سروسز احسان اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD قصور تعینات کردیا گیا