ماچھی گوٹھ ضلع رحیم یار خان کے قریب فاطمہ فرٹیلائزر ٹرسٹ ہسپتال صادق آباد میں 16 ڈائیلاسز مشینوں پر مشتمل ڈائیلاسز یونٹ قائم کیا گیا ہے۔
ماچھی گوٹھ ضلع رحیم یار خان کے قریب فاطمہ فرٹیلائزر ٹرسٹ ہسپتال صادق آباد میں 16 ڈائیلاسز مشینوں پر مشتمل ڈائیلاسز یونٹ قائم کیا گیا ہے۔
تمام مریضوں کا ڈائیلاسز بالکل مفت کیا جا رہا ہے۔
Hypetites A B اور C کے مزید مکمل کورس میں ادویات اور ضروری ٹیسٹ، کتے کے کاٹنے، سانپ کے کاٹنے کی ویکسینیشن بھی مفت دستیاب ہے۔
ھم آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس معلومات کو اپنے رابطوں میں بطور صدقہ جاریہ شیئر کریں۔
جزاک اللہ الخیر