بہاولنگر ()ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔جیل ہذاکے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ جناب ظہور حسین نے اندرون جیل کے لان میں
بہاولنگر ()ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین نے ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔جیل ہذاکے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ جناب ظہور حسین نے اندرون جیل کے لان میں پودا لگایا اور دعا کرائی ۔بعد از ہسپتال کچن اسیران جیو نائل سکول اور سیل بلاکس کا وزٹ کیا ۔اسی طرح پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے دی جانے والی ویڈیو کالز کے پراسس کو چیک کیا ۔اور گورنمنٹ اور جیل خانہ جات کے اقدامات اور جیل کی صفائی ستھرائی کے معیار کو سراہا ۔