کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک کی مبارک سماعتوں
کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک کی مبارک سماعتوں میں جامعہ مسجد نظامیہ سٹاپ نمبر تین چیچہ وطنی روڈ کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ 21 سے لے کر 26 رمضان تک 6 روزہ عظیم الشان عقائد ختم نبوت سیمینار رکھا گیا ہے جس میں ملک کے نامور علمائے کرام جس میں بانی ادارہ وحدت اسلامیہ پاکستان خطیب العصر خورشید ملت حضرت ڈاکٹر مولانا علامہ خادم حسین خورشید الزہری۔۔۔ اور پاکستان کی مشہور آواز اور نامور علامہ جناب شہزادہ اہل سنت فخر اہل سنت مناظر ختم نبوت مولانا محمد یوسف رضوی صاحب اف ٹوکے والی سرکار۔۔۔۔۔۔ آور فاتحہ قادیانیت ڈاکٹر عرفان محمود برق صاحب اف لاہور اور دیگر علماء اکرام نماز ظہر سے لے کر عصر تک روزانہ انشاءاللہ خطاب فرمائیں گے فخر اہل سنت حضرت علامہ پیر فرخ سلیم چشتی صاحب کے ساتھ ساتھ بانی منتظم ادارہ پیارا پاکستان ساجد کمبوہ اور انچارج سوشل میڈیا سیل ادارہ پیارا پاکستان رانا مجاہد اسماعیل کی عوام سے شرکت کی اپیل اللہ پاک ہمیں اس رمضان کے صدقے آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین