November 16, 2026

بہاولنگر () زندہ قومیں اپنے تہوار کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں 15 مارچ صارفین کا عالمی دن ہے صارفین کو چاہیے کہ ناقص اشیاء اور ناقص خدمات کے

20250315_192038

بہاولنگر ()
زندہ قومیں اپنے تہوار کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں 15 مارچ صارفین کا عالمی دن ہے صارفین کو چاہیے کہ ناقص اشیاء اور ناقص خدمات کے تدادک کے لیے کنزیومر کونسل کا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین نے گریجویٹ کالج بہاول نگر میں صارفین کے حقوق کے بارے میں سیمینار منعقدہ ہوئے جس کا انتظام وجاہت مجید پرنسپل کالج ہذا اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سید قیصر حسین نے کیا سید مخدوم حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل نے سامعین کو کنزیومر ہسٹری اور صارف قانون کے تحت بنائے گئے اداروں کے بارے میں مکمل بریفنگ دی اور کہا کہ صارفین کو چاہیے کہ ان اداروں سے استفادہ حاصل کریں جو کہ ہمہ وقت صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں دیگر مقررین میں پرنسپل خالدہ محمود اور سابق پرنسپل گرلز کالج بھی تھیی رفیق رحمانی ممبر کنزیومر کونسل نے اپنے خطاب میں کہا کہ صارفین کو چاہیے کہ وہ بھی ان اداروں کے شانہ بشانہ کام کریں تاکہ ان اداروں کی افادیت روز بروز بڑھتی رہے