November 16, 2026

سیریل وائز وارداتیں کرنیوالا شاطر ملزم گرفتار . ڈولفن نے ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا .

20250315_192038

سیریل وائز وارداتیں کرنیوالا شاطر ملزم گرفتار .
ڈولفن نے ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا .
ملزم کی گرفتاری واردات کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے عمل میں لائی گئی .
ملزم نے گزشتہ روز شہری سے موبائل چھینا تھا .
ڈولفن نے ملزم کو واردات کے دوران رنگے ہاتھوں فرنیچر مارکیٹ سے گرفتار کیا .
ملزم کے قبضہ سے چھینے گئے 2 موبائل برآمد۔ترجمان ڈولفن
ملزم وقاص ریکارڈ یافتہ،تھانہ نوانکوٹ کے حوالے
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کیطرف سے ڈولفن ٹیم کو شاباش و تعریفی اسناد کا اعلان .