November 16, 2026

عارف والا/فائرنگ عارف والا/تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 85 ای بی کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ؛ذرائع

20250315_192038

عارف والا/فائرنگ

عارف والا/تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 85 ای بی کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ؛ذرائع

عارف والا/85 ای بی کا رہائشی معروف سماجی رہنما مقامی صحافی محمد زمان خاں شہر سے اپنے آبائی گاؤں 85 ای بی جا رہیں تھے کہ نامعلوم ملزمان نے راستہ میں سیدھی فائرنگ کر دی؛پولیس ذرائع

عارف والا/زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا؛ریسکیوں ذرائع

عارف والا/تھانہ صدر پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لے چھاپہ جاری؛

عارف والا/ملزمان جلد ہی پابند سلاسل ہو گے؛ایس ایچ او صدر عاشق عابد مہار