November 16, 2026

ہارون آباد شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت حاجی حنیف عباسی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے

IMG-20250315-WA0195

ہارون آباد شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت حاجی حنیف عباسی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے
ان کے مقام پر ان کے بیٹوں عبد الرحمن عباسی ثناء اللہ عباسی ارسلان عباسی کی جانب سے روزے داروں کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا قاری آصف حسین قادری نے دعا کروائی حافظ محمد نواز قادری۔عبداسلام رضوی ، سہیل عباسی ، محمد متین چوراہی ، رضوان عباسی ، راشد عباسی ، والناس عباسی ،سمیت شہر کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔