November 16, 2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ویژن کے مطابق میٹرک کے امتحانات جاری۔

20250313_083328

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ویژن کے مطابق میٹرک کے امتحانات جاری۔

چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود کا فیروزوالہ امتحانی مرکز کا دورہ۔

انوجیلیٹر علی رضا سے موقع پر 17 ہزار برآمد، ایف آئی آر درج، معطل

تفتیش کار کو بدعنوانی میں ملوث ہوتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

تفتیش کار کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

میٹرک کے امتحان 2025 کو شفاف بنانے کے لیے متحرک ہے۔۔ چیرمین ٹاسک فورس مزمل محمود

بوٹی مافیا کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ مزمل محمود