82

پیرمحل: سکول کے گیٹ سے میٹرک کی طالبہ اغواء

پیرمحل: سکول کے گیٹ سے میٹرک کی طالبہ اغواء

پیرمحل:طالبہ سحروش مہوش دسویں جماعت کا پرچہ دینے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول گئی تھی(والدہ مہوش )

پیرمحل:بیٹی کو زین علی سکنہ مدینہ بلاک نے 2ساتھیوں کی مدد سے بذریعہ کار اغواء کیا(والدہ)

پیرمحل:طالبہ کو اغواء کئے جانے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا

پیرمحل:مقامی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں