November 16, 2026

غیر قانونی پارکنگ مافیا نے سندھ حکومت۔ شہری حکومت۔ پولیس چیف کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

20250313_083328

غیر قانونی پارکنگ مافیا نے سندھ حکومت۔ شہری حکومت۔ پولیس چیف کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

50 روپے پارکنگ دو ورنہ موٹرساہیکل غائب ہو جائے گی
صدر ۔جہانگیر پارک اطراف ۔ریگل چوک ۔پاسپورٹ آفس۔موباہیل مارکیٹ ۔زینب مارکیٹ ۔ریکس سینڑ اطراف۔طارق روڑ ۔جامع کلاتھ ۔حیدری ناظم آباد .نارتھ ناظم آباد۔ ملیر ۔کورنگی ۔لانڈھی قائد أباد ملیر ہالٹ ۔نارتھ کراچی ۔لاہٹ ہاوس ۔بولٹن مارکیٹ ۔ٹاور سمیت کراچی بھر سے پارکنگ مافیا جس میں زیادہ تر *غیرقانونی افغانیوں* کی علاقوں کے حساب سے مقامی ایس ایچ او ۔ایس او ٹریفک ۔کے ایم سی افسران۔ ٹاون چیرمینوں۔ٹی ایم سیز ۔مارکیٹ یونین کی مدد سے بدمعاشی جاری شہریوں سے زبردستی پارکنگ لی جانے لگی کروڑوں کا دھندا نہ کوئی ڈر نہ کوئی خوف شہریوں کی حکومت سندھ۔ وزیر داخلہ ۔گورنز سندھ ۔آئی جی سندھ ۔پولیس چیف ۔ڈی آئی جی ٹریفک۔میئر کراچی سے کاروائی کی اپیل🙏