November 16, 2026

بریکنگ نیوز / جعفر ایکسپریس حملہ، ریاست کے خلاف مہم چلانے والے 19 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز

20250313_083328

‏🚨 بریکنگ نیوز / جعفر ایکسپریس حملہ، ریاست کے خلاف مہم چلانے والے 19 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز

جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کے دوران بلوچ شدت پسندوں کے حق میں اور ریاست پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے 19 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس ٹریس کرلئے گئے
ذرائع کے مطابق اکاونٹس ٹریس کرنے کے بعد آپریشن شروع کرتے ہوئے ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
ابتدائی خبر ۔۔۔۔۔۔