November 16, 2026

*بلوچستان میں BLA نے کرفیو نافذ کر رکھا ھے*

20250313_083328

*بلوچستان میں BLA نے کرفیو نافذ کر رکھا ھے*

بلوچستان کی تمام بڑی شاہراہیں بند ہیں.

کوئٹہ سے سبی جانے والا راستہ بند ھے

آواران کی جانب جانے والا راستہ بند ھے

تربت والا راستہ بھی بند ھے

کوہلو والا راستہ بھی بند ھے

ژوب والا راستہ شام کو بند کردیا جاتا ھے..دن میں بھی ٹریفک نا ھونے کے برابر ھے

کوسٹل ہائ وے غیر محفوظ ھوگئی

گوادر کی جانب جانے والے راستے تفتان روڈ پر لوگ سفر نہیں کر رھے

کوئٹہ کے لوگ کوئٹہ میں محصور ہیں..