November 16, 2026

تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ایک شخص سے چرس اور آٸس برآمدکر لی

20250314_152500

ہارون آباد/پولیس کاروائی

تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ایک شخص سے چرس اور آٸس برآمدکر لی

تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کو روک کرتلاشی لی دوران تلاشی پر ملزم سے چرس اور آٸس برآمد ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارواٸی کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد رٶف خالد کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ۔جرٸم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارواٸیاں جاری رہیں گی ۔ ڈی ایس پی ہارون آباد رانا ظہور احمد کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ملزم کتنا ہی ہوشیار ہو پولیس سے نہیں پچ سکتا سب انسپکٹر اللہ یار عاصم