November 16, 2026

لاہور ۔تھانہ شاہدرہ لاہور تھانہ شاہدرہ پولیس کی خاتون پولیس آفیسر کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر 02 رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان کے

20250313_083328

لاہور ۔تھانہ شاہدرہ
لاہور تھانہ شاہدرہ پولیس کی خاتون پولیس آفیسر کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر 02 رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 01 موٹر سائیکل، 05 موبائل اور 02 پستول گولیاں میگزینز برآمد،مقدمات درج مزید قانونی کاروائی کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم کے کے حوالے ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے اور راہ چلتے لوگوں کے موبائل چھین کر فرار ہو جاتے تھے