November 16, 2026

ایس ایچ او سبزہ زار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 آئس فروش گرفتار کر لئے ۔ ملزمان بدنام زمانہ آئس فروش تھے خفیہ اطلاع پر سبزہ زار کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا ۔

20250313_083328

ایس ایچ او سبزہ زار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 آئس فروش گرفتار کر لئے ۔
ملزمان بدنام زمانہ آئس فروش تھے خفیہ اطلاع پر سبزہ زار کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا ۔
ملزمان سے مجموعی طور پر 02 سو 60 گرام آئس برآمد، ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر
ملزمان نعیم اور وقاص کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش ۔
منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد