خضدار// سوراب* *گدر کے ایک بڑے دینی درس گاہ میں قرآن پاک۔نورانی قاعدہ ڈیسک دیگر دینی کتب اور چٹائی کی اشد ضرورت ہے*
*خضدار// سوراب*
*گدر کے ایک بڑے دینی درس گاہ میں قرآن پاک۔نورانی قاعدہ ڈیسک دیگر دینی کتب اور چٹائی کی اشد ضرورت ہے*
*ہدیہ کرنے والے حضرات دعا فاؤنڈیشن® کے چئیرمین سے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرے*
*فی قرآن پاک ہدیہ 220*
*نورانی قاعدہ 10*
*ڈیسک 150*
*دری 1200*
*عمہ پارہ 12*
*تعلیم الاسلام 100*
*پنج پارہ110*
*جزاکﷲ خیر*
*رابطہ نمبر*
*03337981996*
*03347971999*