*چوری کی گاڑی کا الرٹ*
*چوری کی گاڑی کا الرٹ*
*حفیظ ہوٹل سے زمیاد گاڑی چوری*
حفیظ ہوٹل کے سامنے سے “نصیب اللہ” لکھا ہوا زمیاد گاڑی نامعلوم ملزمان نے گاڑی تیل سمیت چھین کر فرار ہوگئے ہیں، حکام چوری شدہ گاڑی کی بازیابی کے لیے عوام سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
*گاڑی کی تفصیلات:*
–
– شناخت: “گاڈی کے فرنٹ شیشے پرنصیب اللہ” لکھا ہوا ہے۔
*رابطہ کی معلومات:*
اگر آپ کے پاس چوری شدہ گاڑی کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم درج ذیل موبائل نمبر پر اطلاع دیں۔
0334-6414477
*انعام:*
روپے نقد انعام چوری شدہ گاڑی کی بازیابی کے لیے معلومات فراہم کرنے والے کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔
چوری شدہ گاڑی کی بازیابی اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں آپ کی مدد بہت ضروری ہے