November 17, 2026

کوئٹہ:جعفر ایکسپریس واقع میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں

20250313_083328

کوئٹہ:جعفر ایکسپریس واقع میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں

کوئٹہ:جاں بحق افراد میں 2 ریلوے کے ملازم بھی شامل ہیں

کوئٹہ:ریلوے کانسٹیبل شمروز خان اور کیرج اسٹاف ممتاز کی نماز جنازہ ریلوے کی مسجد میں اداکاری گئی

کوئٹہ:1 لاش کی شناخت صغیر احمد کے نام سے ہوئی جو شیخوپورہ کا رہائشی تھا

کوئٹہ:دیگر دو لاشوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی