November 17, 2026

کوئٹہ *_وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے_*

IMG-20250313-WA0177

کوئٹہ *_وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے_*

کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا

وزیراعظم محمد شریف کو سانحہء جعفر ایکسپریس کے تناظر میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم سیاسی رہنماؤں اور عمائدین سے خطاب بھی کریں گے ؛پی ٹی وی نیوز، نشر کرے گا ۔

____