November 17, 2026

*‏آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بڑا بیان۔۔!!* *اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری علی محمد (پی ٹی آئی کارکن)کو غیر قانونی حراست میں رکھنے

20250313_083328

*‏آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بڑا بیان۔۔!!*

*اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری علی محمد (پی ٹی آئی کارکن)کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت میں آئی جی اسلام آباد نے جسٹس محسن اختر کیانی کے سامنے بیان دیا ہے کہ ایس ایچ او کلوز لائن کردیا،ایس پی کو بھی کلوز کردیا گیاہے، تمام حقائق کیلئے جے آئی ٹی بنائی، ملوث کسی افسر کو نہیں چھوڑا جائے گا*