November 16, 2026

*بلوچستان میں حالیہ بدامنی کے واقعات کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے

20250313_083328

*بلوچستان میں حالیہ بدامنی کے واقعات کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی پلان کا از سر نو جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے*

*کوئٹہ: ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے اضلاع میں بھتہ خوری کے چیک پوسٹ فوری طور پر ختم کریں، وزیراعلی بلوچستان*

*کوئٹہ: جس ضلع میں بھی چیک پوسٹ پر بھتہ خوری کی گئی وہاں ڈپٹی کمشنر مزید عہدے پر برقرار نہیں رہے گا، وزیراعلی بلوچستان*

*کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان نے ہدایات امن و امان کی صورتحال کی ذمہ داری ڈپٹی کمشنر کی ہوگی، ذرائع*

*کوئٹہ: تمام ڈپٹی کمشنرز کو اس سلسلے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گا، ذرائع*