*دنیا کی وہ کون سی عمارت ہے جہاں سحری و افطاری کے تین مختلف اوقات ہیں ؟؟؟*
*دنیا کی وہ کون سی عمارت ہے جہاں سحری و افطاری کے تین مختلف اوقات ہیں ؟؟؟*
*وہ بلڈنگ برج خلیفہ ہے ،، برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے اور ٹوٹل 163 منزلیں ہیں*
*پہلی منزل سے لے کر 80 نمبر منزل کے رہائشی ایک ہی وقت پہ روزہ افطار کرتے ہیں*
*80 نمبر منزل سے لے کر 150 نمبر منزل تک کے رہائشی 2 منٹ بعد روزہ افطار کرتے ہیں کیونکہ وہاں سے زمین کے مقابلے میں دو منٹ تک سورج نظر آتا ہے۔*
*150 سے لے کر اوپر تک کی منزل کے رہائشی تین منٹ بعد روزہ افطار کرتے ہیں کیونکہ وہاں سے زمین کے مقابلے میں 3 منٹ تک سورج نظر آتا رہتا ہے*
*لہذا وہ عمارت برج خلیفہ ہے جس کے رہائشیوں کے لیے تین مختلف اوقات ہیں*