November 16, 2026

برطانیہ کی سمندری حدود میں پیر کے روز ایک مال بردار جہاز اور امریکی فوج کے جیٹ فیول سے بھرے ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے۔

IMG-20250313-WA0181

برطانیہ کی سمندری حدود میں پیر کے روز ایک مال بردار جہاز اور امریکی فوج کے جیٹ فیول سے بھرے ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے۔
حادثے کے بعد بحری جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ آئل ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی جاری ہے۔
برطانوی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے کے بعد 36 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے
اور ایک شخص لاپتا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ مصروف سمندری راستہ ہے جہاں برطانیہ کی شمال مشرقی بندرگاہوں سے نیدرلینڈز اور جرمنی تک جہازوں کی آمد و رفت ہوتی ہے۔

•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣•