عارف والا/اقدام خودکشی
عارف والا/اقدام خودکشی
عارف والا/نواحی گاؤں 17 ای بی روڈ پر ایک شخص کی مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش، ریسکیو
عارف والا/25 سالہ شخص نے تیز دھار آلہ گردن پر پھیر لیا، ریسکیو
عارف والا/زخمی کی شناخت محمد مشتاق ولد محمد انور کے نام سے ہوئی جو لڈن ضلع وہاڑی کا رہائشی ہے، ریسکیو
عارف والا/زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ۔