ایک بچی پرسوں رات فیروز آباد روڈ سے ملا ہے اپنی نام سمرین بنت جنگی خان قوم میراجی بتارہی پہلے اپنے کو نال کی رہائشی بتائ تھی
ایک بچی پرسوں رات فیروز آباد روڈ سے ملا ہے اپنی نام سمرین بنت جنگی خان قوم میراجی بتارہی پہلے اپنے کو نال کی رہائشی بتائ تھی بعد میں کھبی اپنے کو زیدی کا رہائشی بتاتی ہے کھبی اپنے کو خضدار سنی کی بتارہی ہے عمر تقریباً 14سے پندرہ سال ہوتی ہے اور نال میں ایک گھر پر موجود ہے
تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے کہ خبر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اِنکی خاندان کو خبر پڑیں
اس نمبر پر رابطے کریں
03360805577