ہمارا وزیراعلٰی پنجاب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اور وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے گزارش ہے کسانوں سے گنے کی خریداری
ہمارا وزیراعلٰی پنجاب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اور وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے گزارش ہے کسانوں سے گنے کی خریداری ٹین سو سے 325روپے ،شروع کیا گیا آگے چارسو
آج مارکیٹ میں تیزی سے چینی 170روپ فی کلو غریبوں کو خریداری کرنی پڑ رہی ہے اور ہر ریڑھی والے کی من مرضی کے ریٹ لگایا ہوا ہے
دس 10پرچو سے انتظامیہ پرائیز کنٹرول نہیں ئی ہوتی
ہمارا وقت حکومت سے گزارش ہے اپکی ڈسٹرکٹ انتظامیہ ماہ رمضان شریف میں پرائیز کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے
اگر ماہ رمضان المبارک پیکیج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزیراعلٰی مریم نواز شریف کی طرف سے ملنے والے 10000دس ہزار کسی کو ملے اور کسی کو نہ ملے اس پر حکومت سے گزارش ہے ملیں تو سب حقدار لوگوں کو ملنے چاہئیں ہر حقدار کودے کر یقینی بنایا جائے
حکومت پنجاب سے گزارش ہے کسانوں کی گندم کا سیزن ہے کی خریداری کو یقینی بنائیں
اور فی من قیمت خریداری 5000ہزار کی جائے
دیگر کاشتکاروں کی جنس کو اچھی قیمت دی جائے
کسانوں کو حکومت ریلیف دینے میں ناکام
کھادوں کی زنک سپرے ڈیزل
آور بلا سود قرضے دینے میں ناکام
زراعت منسٹر ی اف پنجاب اور پاکستان وزیراعظم وزیراعلٰی پنجاب کسانوں سے ملکر کسان دوست پالیسیوں پر عمل درآمد کی جائے واحد حل کسان تنظیم سے ملکر کسان دوست پالیسیوں کو بنایا جائے اور یقینی
کسان راہنما کسان بورڈ پاکستان جوائینٹ سیکرٹری پنجاب شمالی ملک شیر افضل شیخ ٹوانہ رئیس اف اوکھلی موہلہ
ایکس امیدوار پی پی 82