کمالیہ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ کی چکنمبر738گ ب کے
کمالیہ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ کی چکنمبر738گ ب کے رہائشی سردار علی رضا گجر کی جانب سے دیئے گٰئےافطار ڈنر میں شرکت اس موقع پر سیکنڑوں ساتھیوں سمیت چوہدری خوشی محمد جٹ کی حمایت کااعلان علاقہ کی ترقی کیلٰئے ایسے ہی لیڈر کی ضرورت ہے جس کے دل میں غریب طبقے کے دکھ درد کو محسوس کرنے کی صلاحیت ہو جو عوام کی خدمت اپنا مشن اور اپنا فرض سمجھتا ہو سردار علی رضا گجر کا مزید کہنا تھا ہم چوہدری خوشی محمد جٹ کے مشن کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاءاللہ چوہدری خوشی محمد جٹ کے شانہ بشانہ کام کریں گے جس پر چوہدری خوشی محمد جٹ نے سردار علی رضا گجر اور دیگر تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا مجھے عوامی خدمت میں ایسے خوبصورت گلدستوں کی ضرورت تھی ان کی شمولیت سے ہمارے عوامی خدمت کے جذبے کو مزید تقویت ملے گی اور کمالیہ کے عوام کے مسائل بہتر طریقہ سے حل ہونگے اس موقع پر کمالیہ کی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں