سکھر خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف ۔۔۔سید نصیر حسین زیدی) جیۓ شاہ ٹاؤن چیئرمین کے لیۓ نامزد امیدوار عزیز اللہ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا
سکھر خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف ۔۔۔سید نصیر حسین زیدی) جیۓ شاہ ٹاؤن چیئرمین کے لیۓ نامزد امیدوار عزیز اللہ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا گیا جسکے بعد مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر شہر کی معروف کاروباری شخصیات و
بلڈر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عمران بندھانی، حاجی عثمان راجپوت، شوکت کھوکر، شفیق الرحمان، اور دیگر افراد نے ان کے دفتر پہنچ کر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی۔مبارکباد دینے والوں نے امید ظاہر کی کہ عزیز اللہ مغل اپنے عہدے پر فائز ہونے کے بعد اپنی قیادت میں علاقے کی بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔