*سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے بڑا دھچکہ*
*سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے بڑا دھچکہ*
بیرون ملک سے اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کا سلسلہ مزید تیز کردیا
32 فیصد اضافے کے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں نے فروری 2025ء میں 3.1 ارب ڈالر پاکستان بھیجے
سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیز سے پاکستان رقم نہ بھیجنے کی اپیل کی تھی.