November 16, 2026

*پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا*

20250310_180332

*پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا*

*پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی*

*درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا*

*پی ٹی آئی کی سیاسی جماعت نے 22 مارچ کو شام 8 بجے سے رات بارہ بجے تک جلسہ کرنا ہے موقف*

*جلسہ اور ریلی کرنے کی اجازت پاکستان کا آئین بھی دیتا ہے موقف*

*پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے موقف*

*انتظامیہ جلسے کی درخواست پر فیصلہ نہیں کررہی موقف*

*عدالت ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے استدعا*

*عدالت 22 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت دے استدعا*