*شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کے جاری ڈاکوؤں کیخلاف گڑھی یاسین کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران اھم کامیابی
*شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کے جاری ڈاکوؤں کیخلاف گڑھی یاسین کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران اھم کامیابی: ڈاکو اعجاز بروھی اپنے 05 ساتھیوں سمیت جرائم کی دنیا کو خیرآباد کہہ کر پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ*
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز اور حساس اداروں کی سربراہی میں گڑھی یاسین کے علاقے میں ڈاکوؤں کا صفایہ کرنے کیلئے آپریشن اور ریڈ کے نتیجے میں ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہوئے ۔
ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو زیر نگرانی میں ایس ایچ او گڑھی یاسین نے عملہ کے ہمراہ مسلسل گڑھی یاسین علاقے میں آپریشن اور ریڈ کے دوران منظم ڈاکوؤں کے خلاف زمین تنگ کردی گئی تھی۔
*سرینڈر کرنے والوں میں 1. اعجاز بروھی، 2. گلزار بروھی، 3.اسلم بروھی، 4. خادم بروھی، 5. راجا بروھی، 6. نادر بروھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ*
اعجاز بروھی کیخلاف شکارپور کے مختلف تھانوں میں ارادے قتل، ڈکیتی، دہشتگردی، پولیس مقابلے سمیت 19 مقدمات درج ہیں۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
گلزار بروھی کیخلاف 07 , اسلم بروھی 06, راجا بروھی کیخلاف 01 اور خادم بروھی 03 مقدمات درج ہیں۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
پیش ہونے والے ڈاکو ڈکیتی، چوری، جھگڑے پولیس مقابلے و دیگر سینگین مقدمات میں مطلوب ہیں۔
*آپریشن کمانڈر ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ* نے واضع پیغام دیا ہے کہ ڈاکو جرائم کی دنیا کو چھوڑ کر پولیس کے سامنے سرنڈر کریں اور بہتر زندگی گزاریں،انکی قانونی معاونت بھی کی جائے گی۔
کچے کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کرنے کیلئے آپریشن پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ *ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ*
شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کی جنگ آخری ڈاکو تک کچے میں جاری رہے گی۔ *ایس ایس پی شاھزیب