تعیناتی کے منتظر مکرم سلطان کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملتان تعینات کردیا گیا
تعیناتی کے منتظر مکرم سلطان کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملتان تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ معدنیات راو وحید جان کو سیکشن آفیسر محکمہ ہیومن رائٹس تعینات کردیا گیا
تعیناتی کے منتظر حمزہ منیر کو سیکشن آفیسر محکمہ معدنیات تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ زراعت مقصود احمد کو سیکشن آفیسر محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات کردیا گیا
غلام مرتضٰی کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا
ندیم شفیق کو سیکشن آفیسر محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کردیا گیا
محمد رشید کو سیکشن آفیسر بجٹ اینڈ اکاؤنٹس ونگ محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا
محمد ضیاء الحق کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا