پاکستان تحریک انصاف لے ڈویژنل آفس کراچی انصاف ہاؤس پر سندھ پولیس کی سرپرستی میں حملہ
پاکستان تحریک انصاف لے ڈویژنل آفس کراچی انصاف ہاؤس پر سندھ پولیس کی سرپرستی میں حملہ
کراچی انصاف ہاؤس کا کروڑوں روپے کا تمام تر ساز و سامان چوری کرلیا گیا,
جنرل سیکریٹری کراچی ارسلان خالد اور دیگر رہنما انصاف ہاؤس پہنچ گئے نامعلوم افراد عہدیداران اور وکلاء کو دیکھ کر فرار