*بیو رو چیف میلسی و ہا ڑ ی *جلہ جیم میں نگہبان رمضان پیکج میں کٹوتیوں کا انکشاف: مستحق افراد کی مشکلات میں اضافہ**
*بیو رو چیف میلسی و ہا ڑ ی *جلہ جیم میں نگہبان رمضان پیکج میں کٹوتیوں کا انکشاف: مستحق افراد کی مشکلات میں اضافہ**
جلہ جیم میں نگہبان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کی امداد میں کٹوتیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس نے عوام میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔
حکومت کی جانب سے مستحق افراد کی مدد کے لئے شروع کیے گئے اس اقدام کو بدعنوان عناصر نے نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اور لوگوں کا خون چوسنے کیلئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔
مستحق افراد کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، ڈپٹی کمشنر وہاڑی اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی سے نوٹس لینے اور سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے