اللہ رب العزت ضمیر احمد خان وسیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقیین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
اللہ رب العزت ضمیر احمد خان وسیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقیین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ملک منظور حسین فریدی وسیر
ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر سٹی پریس کلب کمالیہ ملک منظور حسین فریدی وسیر منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک دلشاد ہادی،میاں محمد علی کاٹھیہ،مکرم منظور فریدی وسیر، وقار منظور فریدی وسیر،شیخ سلمان،میاں مرید حسین،محمد افضل کھتران،میاں ابراھیم، احمد ولید فریدی وسیر، محمد گلزار رحمانی، محمد رمضان جٹ، میاں خالد سلطانی، ندیم عباس، قمر عباس سہو،محمد اشفاق بھروانہ,صنور عباس بلوچ،مدثر شہباز وسیر، ملک شاہد عمران وسیر،محمد اقبال مارتھ، حافظ،محمد عمران مغل،ظفر اقبال سٹھو اور محمد نعیم ارائی اور ویڈیو لنک کے ذریعے صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر،شاہ محمد علوی وسیر،محبوب عالم وسیر،نعیم ناز وسیر،محمد شریف وسیر اور عامر وسیر نے شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔سید عمران حسین شاہ نے محروم کی بخشش کے لیے دعا کروائی۔اجلاس میں ضمیر احمد خان وسیر کی وسیر قوم کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔صدر وسیر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کہا کہ ضمیر احمد خان وسیر جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ملک منظور حسین فریدی وسیر نے کہا ضمیر خان وسیر ایک عظیم اور مخلص ساتھی تھا وسیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا یہ خلا مشکل سے پورا ہوگا۔ضمیر احمد خان وسیر انتہائی مخلص نفیس اور وسیر قوم سے محبت کرنے والی شخصیت تھی اللہ رب العزت بھائی ضمیر احمدبوسیر کو کروٹ کروٹ جنت نصیب عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے تمام حاضرین نے امین کہا۔