لاہور ہائیکورٹ چوہدری پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ
چوہدری پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پولیس کی جانب سے فراہم کی گی مقدمات کی تفصیلات نامکمل ہے وکیل پرویز الہی
درج مقدمات کی کاپیاں فراہم نہیں کی گی وکیل پرویز الہی