November 16, 2026

*نو مئی کے مقدمات تو کل اور پرسوں بھی مقرر ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

20250308_133310

*نو مئی کے مقدمات تو کل اور پرسوں بھی مقرر ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*گزشتہ سماعتوں پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر پیش ہو کر وقت مانگتے رہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*آج آپ وقت مانگ رہے ہیں، ایسے نہیں چلے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*یہ کوئی ایک کیس نہیں پچاس کے قریب اپیلیں ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*رواں ہفتے کے مقدمات ملتوی کر دیں آئندہ ہفتے والوں کی تیاری کرکے آؤں گا، ذوالفقار نقوی*

*کچھ اپیلیں کیس منتقلی کے حوالے سے بھی ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*کیس منتقلی کا معاملہ ختم ہوچکا اس پر حکومت سے ہدایات لے لیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی*

*جج کا تبادلہ ہوچکا صرف جرمانے اور کچھ آبزرویشنز کی حد تک اپیل کی پیروی کریں گے، ذوالفقار نقوی*

*عدالت نے نو مئی اور دس مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے*

*پنجاب حکومت کی مہلت کی استدعا منظور،تمام مقدمات کی سماعت عید کے بعد ہوگی، عدالت*

*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی*

*لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں*

*پنجاب حکومت نے ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے*