November 16, 2026

باپ کی جگر نے باپ کو جگر دے کر بچا لیا

IMG-20250310-WA0202

باپ کی جگر نے باپ کو جگر دے کر بچا لیا
اپنے باپ کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی شجاع آباد کا خلیل جگر کے عارضے میں مبتلا تھا ڈاکٹرز نے جگر کی پیوندکاری کا بتایا تھا خلیل کی بیٹی جو بی ایس سی کی طالبہ تھیں اپنے والد کی زندگی کو بچانے کے لیے اپنا 60 فیصد جگر دیا اور خود زندگی کی بازی ہار گئیں
بیٹیوں کو اگر والدین کے پاس ہی رہنا ہوتا تو اولڈ ہوم خالی ہوتے
اللہ تعالیٰ خلیل کی بیٹی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور خلیل کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین